حمام کی لنگی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ چیز جو ہر شخص کے تصرف میں آئے، کسی ایک کے پاس نہ ٹھہرنے والی چیز۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - وہ چیز جو ہر شخص کے تصرف میں آئے، کسی ایک کے پاس نہ ٹھہرنے والی چیز۔ ' A bath sheet';  (hence a thing) common to all free